وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جاپانی وزیر اعظم عزت مآب فومیو کیشیدا کی کووڈ-19 سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Posted On: 21 AUG 2022 5:49PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  جاپانی وزیر اعظم عزت مآب فومیو کیشیدا کی کووڈ-19 سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’میں اپنے دوست وزیر اعظم فومیو کیشیدا کی کووڈ-19 سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 9366



(Release ID: 1853454) Visitor Counter : 118