وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 AUG 2022 9:32AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’ہمارے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو ، ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO: 9341
(ریلیز آئی ڈی: 1853256)
وزیٹر کاؤنٹر : 232
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam