وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جناب کلدیپ راج گپتا کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 18 AUG 2022 10:28PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں وکشمیر کے مقبول عام قائد جناب کلدیپ راج گپتا کی رحلت پر رنج  و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جناب کلدیپ راج گپتا نے اپنی زندگی عوام کی فلاح و بہبود اور سماجی اختیارکاری  کے لیے وقف کر دی  تھی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’جموں و کشمیر کے بھاجپا کے مقبول عام قائد کلدیپ راج گپتا جی کی رحلت سے بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے اپنی زندگی عوام کی فلاح و بہبود اور سماجی اختیارکاری کے لیے وقف کر دی تھی۔ ایشور رنج و غم کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور مندوبین کو سہارا دے۔ اوم شانتی!‘‘

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9315



(Release ID: 1853020) Visitor Counter : 124