ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ریلوے حفاظتی دستہ (آر پی ایف) میں کانسٹیبل کے عہدو ں  کے لئے 9 ہزار اسامیوں  کی بھرتی  پر میڈیا  رپورٹس  کی تردید

Posted On: 12 AUG 2022 12:04PM by PIB Delhi

ریلوے حفاظتی دستہ (آر پی ایف) میں کانسٹیبل کے عہدوں  کی نو ہزار اسامیوں پر بھرتی کے حوالے سے  میڈیا میں پھیلا ایک فرضی  پیغام   گردش کررہا ہے ۔ یہاں  یہ مطلع کیا جاتا ہے کہ  آر پی ایف  یا وزارت ریلوے کی جانب سے ان کی سرکاری ویب سائٹ پر  یا کسی پرنٹ   یا الیکٹرانک میڈیا کے ذریعہ ایسا کوئی نوٹی فکیشن  جاری نہیں کیا گیا ہے۔

*************

ش ح۔ش ت۔رم

U-9068

 


(Release ID: 1851158) Visitor Counter : 179