صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 207.47  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.96 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,23,535  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16,561 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.53  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.88   فیصد ہے

Posted On: 12 AUG 2022 9:54AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 207.47 کروڑ (2,07,47,19,034) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,75,59,030 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.96 کروڑ (3,96,83,369) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,12,924

دوسری خوراک

1,00,97,661

احتیاطی خوراک

65,14,375

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,32,582

دوسری خوراک

1,76,83,199

احتیاطی خوراک

1,26,62,678

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,96,83,369

دوسری خوراک

2,89,99,048

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,14,28,819

دوسری خوراک

5,16,73,887

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,99,69,735

دوسری خوراک

51,06,69,990

احتیاطی خوراک

3,78,40,183

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,37,82,027

دوسری خوراک

19,57,37,312

احتیاطی خوراک

2,34,59,356

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,75,04,891

دوسری خوراک

12,23,36,345

احتیاطی خوراک

3,58,30,653

احتیاطی خوراک

11,63,07,245

کل تعداد

2,07,47,19,034

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,23,535  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.28 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.53  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18,053  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,35,73,094     ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,561  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,04,189 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 87.95 کروڑ سے زیادہ (87,95,37,440 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.88 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  5.44 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:9053-1


(Release ID: 1851117) Visitor Counter : 167