وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر بچوں کے ساتھ رکشا بندھن منایا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 AUG 2022 2:11PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر بچوں کے ساتھ رکشا بندھن منایا۔
وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں اس موقع کی جھلکیاں شیئر کیں اور کہا کہ؛
’’ان بچوں کے ساتھ ایک بہت ہی خاص رکشا بندھن...‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-9028
(ریلیز آئی ڈی: 1850884)
وزیٹر کاؤنٹر : 168
یہ ریلیز پڑھیں:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Kannada
,
Malayalam