وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے رکشا بندھن کے خصوصی موقع پر سبھی کو مبارکباددی ہے

Posted On: 11 AUG 2022 9:21AM by PIB Delhi

وزیر اعظم  جناب نریندرمودی نے رکشا بندھن کے خصوصی موقع پر عوام کو مبارکباددی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ :

‘‘ آپ سبھی کو رکشا بندھن کی بہت بہت مبارکباد!’’

رکشا بندھن کے خصوصی موقع پرسبھی کو مبارکباد!

*************

ش ح۔و ا۔رم

U-9006


(Release ID: 1850779) Visitor Counter : 133