وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ، اُن تمام مجاہدین آزادی کو یاد کیا ، جنھوں نےباپو کی قیادت میں بھارت چھوڑو تحریک میں حصہ لیا تھا
Posted On:
09 AUG 2022 9:35AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اُن سبھی مجاہدین آزادی کو یاد کیا، جنھوں نے باپو کی قیادت میں بھارت چھوڑو تحریک میں حصہ لیا تھا اور ہماری جدوجہد آزادی کو تقویت دی تھی۔
ایک سلسلہ وار ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’ان سبھی مجاہدین کو یاد کررہا ہوں، جنھوں نے باپو کی قیادت میں بھارت چھوڑو تحریک میں حصہ لیا تھا اور ہماری جدوجہد آزادی کو تقویت بخشی تھی۔‘‘
’’مہاتما گاندھی کی یہ تصویر اس وقت کی ہے جب بامبے میں بھارت چھوڑو تحریک کے آغاز ہوا۔ (نہرو میموریل کلیکشن سے ماخذ)‘‘
لوک نائک جے پی نے کہا تھا، کہ’’ 9 اگست ہمارے قومی انقلاب کی چنگاری کی علامت بن گیا۔‘‘
باپو سے ترغیپ پاکر ، بھارت چھوڑو تحریک میں جے پی اور ڈاکٹر لوہیا جیسی عظیم شخصیات سمیت سماج کےسبھی طبقات کی قابل ذکرحصہ داری دیکھی گئی۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر (09.08.2022)
U NO: 8913
(Release ID: 1850224)
Visitor Counter : 181
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam