وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نےیوم عاشورہ پر حضرت اما م حسین ؑ کی شہادت کو یاد کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
09 AUG 2022 10:32AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم عاشورہ پر حضرت امام حسین ؑ کی شہادت کو یاد کیا اور کہا کہ ان کو سچائی کے تئیں ان کی غیر متزلزل عہد بستگی اور ناانصافی کے خلاف جنگ کے لئے یاد کیا جاتا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’آج کا دن حضرت امام حسین ؑ کی شہادت کو یاد کرنے کا دن ہے۔ انھیں سچائی کے تئیں ان کی متزلزل عہد بستگی ااور ناانصافی کے خلاف جنگ کے لئے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ مساوات اور بھائی چارے کو بہت اہمیت دیتے تھے۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر (09.08.2022)
U NO: 8914
(ریلیز آئی ڈی: 1850223)
وزیٹر کاؤنٹر : 181
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam