وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں بیڈمنٹن میں سونے کا تمغہ جیتنے پر پی وی سندھو کو مبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
08 AUG 2022 3:56PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں دولت مشترکہ کھیل 2022 میں بیڈمنٹن میں سونے کا تمغہ جیتنے پر پی وی سندھو کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’غیر معمولی @پی وی سندھو1، چیمپئنز کی چیمپئن ہے! انہوں نے بار بار دکھایا ہے کہ عمدگی کیا ہے۔ ان کی لگن اور عزم حیرت انگیز ہے۔ انہیں دولت مشترکہ کھیل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات‘‘۔
*****
U.No.8870
(ش ح - اع - ر ا)
(रिलीज़ आईडी: 1849992)
आगंतुक पटल : 108
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam