وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے کامن ویلتھ گیمس 2022 میں خواتین کے جوڈو مقابلے میں  چاندی کا تمغہ جیتنے پر شوشیلا دیوی   لکمابم کو مبارکباددی

Posted On: 01 AUG 2022 10:45PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمس 2022 میں خواتین کے   جوڈو   مقابلے میں چاندی  کا تمغہ جیتنے پر شوشیلا دیوی لکمابم کو   مبارکباددی ہے۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے :

‘‘ شوشیلا دیوی لکمابم کی غیرمعمولی کارکردگی سے خوشی ہوئی ہے ۔ چاندی کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد! انہوں نے شاندار  قوت اور ہنر مندی  کا مظاہرہ  کیا ہے۔ ان  کی مستقبل کی کوششوں کے لئے  نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔’’

 

*************

ش ح۔وا ۔رم

(02-08-2022)

U-8508

 



(Release ID: 1847264) Visitor Counter : 99