صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 201.30 کروڑ سے تجاوز کرگئی


 12سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.83کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,49,482 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 21,880نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.46 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.51 فیصد ہے

Posted On: 22 JUL 2022 9:44AM by PIB Delhi

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 201.30 کروڑ (2,01,30,97,819) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,65,61,942سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.83کروڑ (3,83,43,085) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10410750

دوسری خوراک

10083124

احتیاطی خوراک

6115148

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18428561

دوسری خوراک

17658239

احتیاطی خوراک

11693029

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

38343085

دوسری خوراک

26817744

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

60961790

دوسری خوراک

50476535

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

559109317

دوسری خوراک

506930982

احتیاطی خوراک

10976867

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203605661

دوسری خوراک

194808808

احتیاطی خوراک

7974448

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127386371

دوسری خوراک

121730361

احتیاطی خوراک

29586999

احتیاطی خوراک

6,63,46,491

کل تعداد

2,01,30,97,819

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 1,49,482 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.34فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002EGGA.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.46 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21,219 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,31,71,653 ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003O9UN.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21,880 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004PBXK.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,95,359انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر87.16 کروڑ سے زیادہ (87,16,56,205) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.51 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 4.42فیصد درج کی گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005ZIHT.jpg

 

 

*************

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ م ص

U. No.7936



(Release ID: 1843693) Visitor Counter : 157