وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کی ماہر اقتصادیات نکولس اسٹرن سے ملاقات

Posted On: 09 JUL 2022 8:11PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لندن اسکول آف اکنامکس کے معاشیات کے پروفیسر لارڈ نکولس اسٹرن سے ملاقات کی۔ دونوں اعلیٰ رہنماوں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

لارڈ نکولس سٹرن کے ایک ٹویٹ پر وزیر اعظم نے جوابی ٹویٹ کیا؛

‘‘ایٹ لارڈسٹرن 1 سے ملاقات کرکے اور مختلف مسائل پر گفتگو کرکے خوشی ہوئی۔ماحولیات کے تئیں ان کا جذبہ اور پالیسی سے متعلق امور کی باریک بینی قابل تعریف ہے۔ وہ ہندوستان کے تعلق سے بھی خوش امید ہیں اور 130 کروڑ ہندوستانیوں کی صلاحیتوں پر یقین رکھتے ہیں۔

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا

 


(Release ID: 1840529) Visitor Counter : 140