وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے چترکوٹ میں ہوئے سڑک حادثے میں  لوگوں کی موت پر تعزیت کا اظہارکیا

Posted On: 09 JUL 2022 4:37PM by PIB Delhi

نئی دہلی،9جولائی ،2022

وزیراعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے چترکوٹ میں ہوئے سڑک حادثے میں لوگوں کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:

‘‘چترکوٹ میں قومی شاہراہ  پر ہوا حادثہ بے حد تکلیف دہ ہے۔اس میں جن لوگوں نے اپنے پیاروں کو  کھویا ہے،ان کے تئیں میری گہری تعزیت ہے۔میں زخمیوں  کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کرتا ہوں:وزیراعظم ’’

**************

ش ح ۔ا م۔

U:7406


(Release ID: 1840389) Visitor Counter : 158