وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

شری امرناتھ جی گپھا کے قریب بادل پھٹنے کے واقعے میں ہوئی جانوں کی اتلاف پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

Posted On: 08 JUL 2022 9:26PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری امرناتھ جی گپھا کے پاس باڈل پھٹ جانے کے واقعے میں ہوئی جانوں کے اتلاف پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا: 

’’شری امرناتھ جی گپھا کے پاس بادل پھٹ جانے سے شدید صدمہ پہنچا۔ سوگوار کنبوں کے ساتھ  میری  تعزیت۔ منوج سنہا جی  سے بات کی اورصورتحال کا جائزہ لیا۔ بچاؤ اور راحت کاکام جاری ہے۔  متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کی جارہی ہے۔ ‘‘

****

ش ح۔ ن ر

U NO: 6391


(Release ID: 1840278) Visitor Counter : 126