صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 198.51  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.72 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,22,335  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں18,815نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.51  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.09  فیصد ہے

Posted On: 08 JUL 2022 9:46AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 198.51 کروڑ (1,98,51,77,962) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,59,95,556 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.72کروڑ (3,72,96,754) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,09,413

دوسری خوراک

1,00,70,449

احتیاطی خوراک

58,17,558

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,25,191

دوسری خوراک

1,76,34,698

احتیاطی خوراک

1,07,16,428

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,72,96,754

دوسری خوراک

2,47,85,475

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,06,38,098

دوسری خوراک

4,94,28,712

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,84,99,598

دوسری خوراک

50,33,99,564

احتیاطی خوراک

36,91,925

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,34,88,077

دوسری خوراک

19,39,09,277

احتیاطی خوراک

29,23,347

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,72,99,188

دوسری خوراک

12,11,43,560

احتیاطی خوراک

2,56,00,650

احتیاطی خوراک

4,87,49,908

کل تعداد

1,98,51,77,962

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,22,335  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.26 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.51  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15,899   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,29,37,876  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18,1815  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,79,470 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 86.57 کروڑ سے زیادہ (86,57,23,159 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.09 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  4.96 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔رض

U.No:7357



(Release ID: 1840003) Visitor Counter : 129