وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے منی پور میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا
مرکز سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی
Posted On:
30 JUN 2022 3:53PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 30جون 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منی پورکے وزیر اعلی جناب این بیرن سنگھ سے بات کی اور ریاست میں ایک المناک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پیدا ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’منی پور کے وزیر اعلی جناب این بیرن جی سے بات کی اور ایک المناک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پیدا ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا۔ مرکز کی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ میں تمام متاثرہ افراد کی حفاظت کے لئے دعا گو ہوں۔
میرے خیالات سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ زخمیوں کو جلد صحت یابی حاصل ہو ۔‘‘
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO.7081
(Release ID: 1838258)
Visitor Counter : 117
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam