صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 197.61  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.66کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,04,555  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 18,819 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.55  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.72  فیصد ہے

Posted On: 30 JUN 2022 9:43AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 197.61 کروڑ (1,97,61,91,554) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,57,19,005 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.66کروڑ (3,66,66,548) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,08,940

دوسری خوراک

1,00,65,670

احتیاطی خوراک

56,98,268

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,23,903

دوسری خوراک

1,76,26,198

احتیاطی خوراک

1,02,61,333

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,66,66,548

دوسری خوراک

2,34,21,049

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,04,32,621

دوسری خوراک

4,87,75,997

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,82,52,205

دوسری خوراک

50,13,99,508

احتیاطی خوراک

29,16,874

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,34,46,086

دوسری خوراک

19,34,61,532

احتیاطی خوراک

25,54,148

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,72,58,069

دوسری خوراک

12,08,35,500

احتیاطی خوراک

2,42,87,105

احتیاطی خوراک

4,57,17,728

کل تعداد

1,97,61,91,554

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   1,04,555  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.24فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.55 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,827 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,28,22,493  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,819  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,52,430  انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر86.23 کروڑ سے زیادہ (86,23,75,489) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.72 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 4.16فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

 

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:7059
​​​​​​​



(Release ID: 1838135) Visitor Counter : 134