وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

ایمب اندورا ریلوے اسٹیشن پر فٹ اوور برج بنانے کا کام جلد ہی شروع ہوگا


مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر کی طرف سے موصول ہونے والی درخواست کے بعد ریلوے نے پل کی تعمیر کا حکم دیا

Posted On: 28 JUN 2022 11:37AM by PIB Delhi

ریلوے کے مرکزی وزیر نے ایمب اندورا ریلوے اسٹیشن پر فٹ اوور برج بنانے کا حکم جاری کیا ہے۔ یہ فٹ اوور برج اسٹیشن کو جامع مسجد سے جوڑے گا اور ریلوے اسٹیشن سے مسجد تک جانے میں آسانی ہوگی۔  تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کردیا گیا ہے اور زمینی کام جلد ہی شروع ہونے کی امید ہے۔

یہ آرڈر مرکزی وزیر اطلاعات ونشریات  جناب انوراگ ٹھاکر کے ذریعے یکم جون 2022 کو ریلوے کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو سے فٹ اوور برج بنانے کی درخواست موصول ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔

*************

 

 

ش ح۔ ق ت۔  ت ع

U. No.6976


(Release ID: 1837496) Visitor Counter : 125