صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 25 JUN 2022 9:29AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 196.94  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 91,779 ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.21  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.58  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  12,425 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,27,61,481

  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 15,940 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (4.39 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (3.30  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 86.02 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,63,103    ٹیسٹ  کئے گئے

*****

]

ش ح۔ ن

U NO:6888

 



(Release ID: 1836901) Visitor Counter : 116