وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پیلی بھیت میں ہوئے حادثے کی وجہ سے جان گنوانے والوں کے لواحقین کے لیے معاوضے کو منظوری دی
Posted On:
23 JUN 2022 7:53PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیلی بھیت میں ہوئے حادثے کی وجہ سے جان گنوانے والوں کے لواحقین کے لیے معاوضے کو منظوری دے دی ہے
وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ٹویٹ میں کہا:
”وزیراعظم نے پیلی بھیت میں حادثے کی وجہ سے اپنی جان گنوانے والوں کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے ہر ایک کنبے کو 2 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کی منظوری دی ہے۔ زخمیوں کو 50,000 روپے فی کس دیے جائیں گے۔“
**************
ش ح۔ ف ش ع-م ف
U: 6841
(Release ID: 1836595)
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam