وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے لوگوں سے یوگا کے اس دن کو کامیاب بنانے اور یوگا کو مزید مقبول بنانے پر زور دیا

Posted On: 20 JUN 2022 1:44PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے یوگا کے اس دن کو کامیاب بنانے اور یوگا کو مزید مقبول بنانے پر زور دیاہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ’’کل 21 جون یوگا کے بین الاقوامی دن کے طور پر منایا جائے گا ۔‘‘ ’یوگا برائے انسانیت ‘ کے موضوع سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے آیئے یوگا کے اس دن کو کامیاب بنائیں اور یوگا کو مزید مقبول بنائیں ۔

 

********************

ش ح ۔ ف ا ۔ م ش

U. No.6679

 


(Release ID: 1835484) Visitor Counter : 143