وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اچھی صحت اور چاق وچوبند رہنے کے لئے عوام سے یوگا کرنے کی اپیل کی
Posted On:
19 JUN 2022 9:58AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوگا موجودہ دور میں زیادہ اہمیت اختیار کرگیا ہے کیونکہ اب غیر متعدی امراض اور طرز زندگی سے پیدا بیماریاں بڑھ رہی ہیں۔ جناب مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اچھی صحت کے لئے اور چاق وچوبند زندگی گزارنے کے لئے یوگا کریں۔ انھوں نے یوگا پر ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ہے:
’’یوگا کی اہمیت موجودہ دور میں اور زیادہ اہمیت اختیار کرگئی ہے جب غیر متعدی امراض اور طرز زندگی سے متعلق بیماریاں عام ہیں، خاص طور سے یہ نوجوانوں میں بڑھ رہی ہے۔
اچھی صحت اور تندرستی کے لئے یوگا کریں۔‘‘
****
U.No:6642
ش ح۔رف۔س ا
(Release ID: 1835284)
Visitor Counter : 150
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam