وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے آسیان کے وزرا خارجہ اور نمائندوں سے ملاقات کی

Posted On: 16 JUN 2022 3:00PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آسیان کے وزرا خارجہ اور نمائندوں سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘انہوں نے آسیان ملکوں کے وزرا خارجہ اور نمائندوں کے ساتھ خوشگوار ملاقات کی جب کہ ہم ہندوستان اور آسیان کے درمیان قریبی تعاون کے 30 سال پورا ہونے کا جشن منارہے ہیں۔’’

 

 

*********

 

ش ح خ ا۔ ر‍‌ض

U. No.6584

 


(Release ID: 1834702) Visitor Counter : 109