وزارت دفاع

داخلے کی عمر میں توسیع۔ اگنی پتھ اسکیم

Posted On: 17 JUN 2022 9:06AM by PIB Delhi

اگنی پتھ اسکیم کے اعلان کے نتیجے میں مسلح افواج میں تمام نئی بھرتیوں کے لئے داخلے کی عمر طے کردی گئی ہے۔ یہ عمرساڑھے سترہ سال سے اکیس سال کے درمیان طے کی گئی ہے۔

 اس حقیقت کا از خود نوٹس لیتے ہوئے گزشتہ دو سال کے دوران بھرتی کرنے کے لئے یہ ممکن نہیں ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 2022  کے لئے مجوزہ بھرتی کے سلسلے کے لئے ایک بار کی چھوٹ دی جائے گی۔

اس کے مطابق 2022 کے لئے اگنی پتھ اسکیم کے لئے بھرتی کے عمل کے لئے اوپری  عمر کی حد میں 23 سال  تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔

 

*********

 

ش ح۔ ح ا۔ ر‍‌ض

U. No.6578

 



(Release ID: 1834692) Visitor Counter : 167