وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے راجستھان میں سڑک حادثے کی وجہ سے جانیں تلف ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 07 JUN 2022 9:26PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے شہر باڑمیر میں  ایک سڑک حادثے کی وجہ سے جانیں تلف ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔

وزیراعظم کے سرکاری ٹویٹ  میں کہا گیا ہے :

‘‘ راجستھان کے باڑمیر میں ہوا سڑک حادثہ  انتہائی افسوسناک ہے ۔اس میں  جن لوگوں کو جان گنوانی پڑی ہے ، ان کے لواحقین کے تئیں  میں  اپنی گہری ہمدردی کا اظہا رکرتا ہو ں۔ خدا دکھ کی اس گھڑی میں  انہیں صبر عطا کرے : وزیر اعظم ’’

*************

 

ش ح۔اس۔رم

U-6228


(Release ID: 1832074) Visitor Counter : 148