وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے بائیسیکل کے عالمی دن کے موقع پر مہاتما گاندھی کی تصویر ساجھا کی

Posted On: 03 JUN 2022 9:57AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ماحولیات کے لئے طرز زندگی (لائف ) کے تصورکا حوالہ دیتے ہوئے مہاتماگاندھی  کی سائیکل  پرسوار ایک تصویر ساجھا کی ہے ۔ آج بائیسیکل کا عالمی دن ہے ۔

وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ کیا ؛

‘‘ماحولیات کے لئے طرز زندگی ۔

آج بائیسیکل کا عالمی دن ہے اورماحولیاتی توازن کوقائم رکھنے اورصحت مند طرززندگی گزارنے کے لئے مہاتماگاندھی سے زیادہ بہتر ترغیب  کس سے حاصل ہوسکتی ہے ۔ ’’

*************

)ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

u-6053



(Release ID: 1830696) Visitor Counter : 91