وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کے کے  ، کے نام سے مشہور ،معروف  گلوکار کرشن کمار کناتھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 01 JUN 2022 12:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کے کے، کے نام سے مشہور،معروف گلو کار کرشن کمار کناتھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جناب مودی نے کہا کہ ان کے گیت سبھی عمر کے لوگوں کے جذبات کے ایک وسیع سلسلے کی عکاسی کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا :

’’کے کے، کے نام سے مشہور ،معروف گلوکار کرشن کمار کناتھ کے بے وقت انتقال سے رنجیدہ ہوں۔ان کے گیتوں نے سبھی عمر کے لوگوں کے جذبات کے ایک وسیع سلسلے کی عکاسی کی۔ہم انہیں ان کے گیتوں کے توسط سے ہمیشہ یاد رکھیں گے ،ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے تئیں میری تعزیت ۔اوم شانتی ‘‘

 

*************

ش ح ۔ م م ۔ م ش

U. No.5954

 


(Release ID: 1829991) Visitor Counter : 134