صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 31 MAY 2022 9:11AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 193.45  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست  زیر علاج  معاملوں کی تعداد 17,883 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.04 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,134  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,26,15,574 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,338 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.64%) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (0.61%)فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.04کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,63,883 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

ش ح ۔س ک۔ ع ر

U. No.5913


(Release ID: 1829652) Visitor Counter : 134