وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کے لمبنی، نیپال کے دورہ کے دوران دستخط اور لین دین شدہ مفاہمت ناموں/معاہدوں کی فہرست
Posted On:
16 MAY 2022 2:43PM by PIB Delhi
نمبر شمار
|
مفاہمت نامہ کا نام
|
1.
|
بدھسٹ اسٹڈیز کے ڈاکٹر امبیڈکر چیئر کے قیام کے لیے انڈین کونسل آف کلچرل رلیشنز (آئی سی سی آر) اور لمبنی بدھسٹ یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت نامہ
|
2.
|
ہندوستانی مطالعات کے آئی سی سی آر چیئر کے قیام کے لیے انڈین کونسل آف کلچرل رلیشنز (آئی سی سی آر) اور سی این اے ایس، تربھوون یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت نامہ
|
3.
|
ہندوستانی مطالعات کے آئی سی سی آر چیئر کے قیام کے لیے انڈین کونسل آف کلچرل رلیشنز (آئی سی سی آر) اور کاٹھمانڈو یونیورسٹی (کے یو) کے درمیان مفاہمت نامہ
|
4.
|
کاٹھمانڈو یونیورسٹی (کے یو)، نیپال اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی مدراس (آئی آئی ٹی- ایم)، ہندوستان کے درمیان اشتراک کے لیے مفاہمت نامہ
|
5.
|
کاٹھمانڈو یونیورسٹی (کے یو)، نیپال اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی مدراس (آئی آئی ٹی-ایم)، ہندوستان کے درمیان [ماسٹرز کی سطح پر مشترکہ ڈگری پروگرام کے لیے] معاہدہ کا لیٹر (ایل او اے)
|
6.
|
ارون 4 پروجیکٹ کی تعمیر اور نفاذ کے لیے ایس جے وی این لمیٹڈ اور نیپال الیکٹریسٹی اتھارٹی (این ای اے) کے درمیان معاہدہ
|
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 5408
(Release ID: 1825789)
Visitor Counter : 141
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam