قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس کے لیے اطلاع

Posted On: 12 MAY 2022 4:03PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند  کو ہندوستانی الیکشن کمیشن میں سب سے سینئر الیکشن کمشنر، جناب راجیو کمار کو  چیف الیکشن کمشنر مقرر کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ موجودہ چیف الیکشن کمشنر، جناب سشیل چندرا  کے 14 مئی، 2022 کو اپنے عہدہ سے سبک دوش ہونے کے بعد، جناب راجیو کمار  15 مئی، 2022 سے چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالیں گے۔

قانون ساز محکمہ، وزارت قانون و انصاف۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 5297


(Release ID: 1824756) Visitor Counter : 129