وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہماچل پردیش کے وزیراعلی جے رام ٹھاکر نے وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی

Posted On: 11 MAY 2022 10:55PM by PIB Delhi

ہماچل پردیش کے وزیراعلی جناب جے رام ٹھاکر نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندرمودی سےملاقات کی ۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا  ہے:

’’اس سے پہلے آج ہماچل پردیش کے وزیراعلی شری جے رام ٹھاکر بی جے پی نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

 

 

*************

 

 

ش ح- ح ا– ف ر

U. No.5263


(Release ID: 1824601)