وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے مہاراناپرتاپ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 09 MAY 2022 8:54AM by PIB Delhi

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے مہاراناپرتاپ کو ان کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیا  ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘بہادری اورشجاعت کی مثال مہاراناپرتاپ کو ان کی جینتی پردل کی  گہرائیوں سے خراج عقیدت ۔ ان کے حوصلے اورجدوجہدکی داستان  سے ملک کے عوام کو ہمیشہ ترغیب ملتی رہے گی ۔ ’’

*****

ش ح ۔ع م۔ ع آ

U-5154



(Release ID: 1823748) Visitor Counter : 118