وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش میں آتش زدگی کے واقعہ میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 07 MAY 2022 1:55PM by PIB Delhi

وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں  آتش زدگی کے واقعہ میں ہونے والی اموات پر  تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے  زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے  بھی پرارتھنا کی۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئٹ کیا ہے:

’’مدھیہ پردیش کے اندور میں  پیش آنے والا آتش زدگی کا واقعہ بہت افسوس ناک ہے۔ اس سانحہ میں  جان گنوانے والے لوگوں کے اہل خانہ کے غم میں، میں شریک ہوں۔ اس کے ساتھ ہی زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد صحت یابی کی کامنا کرتا ہوں‘‘:PM @narendramodi

****

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U- 5118

                          


(Release ID: 1823482) Visitor Counter : 148