صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  189.81  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 2.99 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 19,688  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,545 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.74  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.79  فیصد ہے

Posted On: 06 MAY 2022 9:35AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 189.81  کروڑ (1,89,81,52,695) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,35,44,994  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  2.99 کروڑ (2,99,46,931 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,05,505

دوسری خوراک

1,00,21,230

احتیاطی خوراک

48,82,761

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,16,372

دوسری خوراک

1,75,47,929

احتیاطی خوراک

78,10,574

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

2,99,46,931

دوسری خوراک

88,48,920

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,86,32,450

دوسری خوراک

4,28,97,083

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,59,72,104

دوسری خوراک

48,04,83,216

احتیاطی خوراک

2,34,305

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,29,75,086

دوسری خوراک

18,85,35,769

احتیاطی خوراک

7,16,433

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,69,06,067

دوسری خوراک

11,74,76,961

احتیاطی خوراک

1,54,42,999

احتیاطی خوراک

2,90,87,072

کل تعداد

1,89,81,52,695

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   19,688   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.05   فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,549   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,25,51,248    ہے۔

 

2.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,545  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,65,918   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 83.98 کروڑ سے زیادہ (83,98,44,925) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.79  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.76  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

**********

ش ح ۔س ب۔رض

U.No:5077



(Release ID: 1823155) Visitor Counter : 90