وزیراعظم کا دفتر

گوا کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 29 APR 2022 5:38PM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 29 اپریل         گوا کے وزیر اعلی ڈاکٹر پرمود ساونت نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس نے ٹویٹ کیا:

"گوا کے وزیر اعلی ڈاکٹر پرمود ساونت نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔"

****

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-4856



(Release ID: 1821459) Visitor Counter : 95