صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  188.19  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 2.75 کروڑ  سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 16,279  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,927نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.59  فیصد ہے

Posted On: 27 APR 2022 9:15AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق188.19 کروڑ (1,88,19,40,971) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,31,48,146  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک2.75 کروڑ (2,75,34,619 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا اور اس کے تحت اب تک  5,17,547 لوگوں کو احتیاطی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404907

دوسری خوراک

10013922

احتیاطی خوراک

4736567

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18415248

دوسری خوراک

17535036

احتیاطی خوراک

7447184

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

27534619

دوسری خوراک

4387961

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

58259733

دوسری خوراک

41747337

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

555580353

دوسری خوراک

476585631

احتیاطی خوراک

113334

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202896880

دوسری خوراک

187607925

احتیاطی خوراک

404213

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126848678

دوسری خوراک

116875848

احتیاطی خوراک

14545595

احتیاطی خوراک

27246893

کل تعداد

1881940971

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   16,279   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04   فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2252   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,25,25,563 ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2927  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر5,05,065 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 83.59 کروڑ سے زیادہ (83,59,74,079) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.59  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.58  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

ش ح  ، س ب،ف ر

UNO- 4717



(Release ID: 1820374) Visitor Counter : 91