وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے امیٹھی کے گورائی گنج میں  ہوئے ایک سڑک حادثے میں  زندگیوں کے زیاں  پر  اظہار تعزیت کیا

Posted On: 18 APR 2022 11:47AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے امیٹھی ضلع کے گورائی گنج میں  ایک سڑک حادثے میں  زندگیوں کے زیاں پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حادثے میں زخمی ہونےو الوں  کی جلد صحتیابی کے لئے بھی دعا کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا  :

‘‘ اترپردیش میں  امیٹھی کے گورائی گنج  میں  ہوا سڑک حادثہ انتہائی دکھ کا باعث   ہے۔ اس میں جان گنوانے والوں   کے  رشتہ داروں    کو میری  طرف سے 

*************

ش ح۔اع  ۔رم

U-4388



(Release ID: 1817698) Visitor Counter : 93