وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پوہیلا بوئیشاکھ کے موقع پر مسرت، امن اور خوشحالی کی تمنا کی

Posted On: 15 APR 2022 9:12AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پوہیلا بوئیشاکھ کے موقع پر تہہ دل سے بنگالی سالِ نو کی مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’پوہیلا بوئیشاکھ کے موقع پر مبارکباد۔ یہ خصوصی موقع شاندار بنگالی ثقافت کا مظہر ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آنے والا سال اپنے ساتھ مسرت، امن اور خوشحالی لے کر آئے۔ خداکرے کہ آپ کی تمام تر تمنائیں پوری ہوں۔‘‘

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4301




(Release ID: 1817011) Visitor Counter : 121