وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہم وطنوں ، بالخصوص تمل لوگوں کو پوتانڈو کے مبارک موقع پرمبارکباد پیش کی
प्रविष्टि तिथि:
14 APR 2022 9:35AM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 14 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےہم وطنوں اور خاص طور پر تمل بھائیوں اور بہنوں کو پوتانڈو کے مبارک موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا ہے؛
“سب کو خاص طور پر میری تمل بہنوں اور بھائیوں کو پوتانڈو کی مبارکباد۔
میری دعا ہے کہ آنے والا سال کامیابیوں اور خوشیاں لے کر آئے ۔ آپ کی تمام آرزوئیں پوری ہوں۔ سب خوش اور صحت مند رہیں۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-4269
(रिलीज़ आईडी: 1816722)
आगंतुक पटल : 163
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada