صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 185.55کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 2.16  کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 11,365رہ گئی ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,150 نئے معاملات کا پتہ لگا ہے

سردست شفایابی کی شرح 98.76   فیصد ہے 

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.23 فیصد ہے

Posted On: 09 APR 2022 9:25AM by PIB Delhi

 آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  185.55کروڑ  (1,85,55,07,496) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,24,25,493 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔ 

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 2.16 کروڑ سے زیادہ  (2,16,92,183)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404033

دوسری خوراک

10004427

احتیاطی خوراک

4524344

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18413844

دوسری خوراک

17519503

احتیاطی خوراک

6995337

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

21692183

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

57594908

دوسری خوراک

39408907

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

554993058

دوسری خوراک

469601217

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202811330

دوسری خوراک

186144719

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126785517

دوسری خوراک

115945060

احتیاطی خوراک

12669109

احتیاطی خوراک

2,41,88,790

میزان

1,85,55,07,496

مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث  ملک بھر میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 11,365ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.03  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002AXY5.jpg

نتیجے کے طور پر شفایابی کی شرح  98.76  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 1,194 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,25,01,196 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003246O.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 1,150  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004OAEQ.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,66,362   نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 79.34 کروڑ (79,34,29,395)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.23 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.25 فیصد ہے۔ 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005J5X9.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر (09.04.2022)

U NO:4069


(Release ID: 1815113) Visitor Counter : 131