صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 184.52کروڑسے تجاوزکرگئی
12سے14سال کے نو عمر افراد کو 1.81 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 13,445رہ گئی ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,260 نئے معاملات کا پتہ لگا ہے
سردست شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہے
متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.23 فیصد ہے
Posted On:
02 APR 2022 9:32AM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 02 اپریل، 2022/
آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 184.52کروڑ (1,84,52,44,856) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,20,93,346 سیشنز کا انعقاد کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔
12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب تک 1.81 کروڑ سے زیادہ (1,81,21,823) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10403737
|
دوسری خوراک
|
10000984
|
احتیاطی خوراک
|
4474440
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18413339
|
دوسری خوراک
|
17512279
|
احتیاطی خوراک
|
6897755
|
12 سے 14 سال کےنو عمر بچے
|
پہلی خوراک
|
18121823
|
15 تا 18سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
57268440
|
دوسری خوراک
|
38356896
|
18 تا 44سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
554683438
|
دوسری خوراک
|
466628426
|
45 تا 59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
202760965
|
دوسری خوراک
|
185485333
|
60سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
126746554
|
دوسری خوراک
|
115534690
|
احتیاطی خوراک
|
11955757
|
احتیاطی خوراک
|
2,33,27,952
|
میزان
|
1,84,52,44,856
|
مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث ملک بھر میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 13,445ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا 0.03 فیصد ہیں ۔
نتیجے کے طور پر شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 1,404مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,24,92,326 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 1,260 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 5,28,021 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 79.02 کروڑ (79,02,98,979) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.23 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.24 فیصد ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:3684
(Release ID: 1812663)
Visitor Counter : 167