وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے لوگوں کو گڈی پڑوا کی مبارکباد پیش کی

Posted On: 02 APR 2022 8:48AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 02 اپریل،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ،  لوگوں کو گڈی پڑو ا کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے سبھی کے لئے  بہترصحت اور خوشحالی  کی تمنا کی۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے:

’’گڈی پڑوا پر دلی نیک خوہشات

دعاگو ہوں کہ یہ سال آپ کے لئے بہتر صحت اور خوشیوں سے بھرا ہو

آنے والے سال میں آپ کی تمام تمنائیں پوری ہوں۔‘‘

"गुढीपाडव्याच्या हार्दिक शुभेच्छा.

हे वर्ष आनंद आणि उत्तम आरोग्याचे जावो अशी मी प्रार्थना करतो.

आगामी वर्षात तुमच्या सर्व मनोकामना पूर्ण होवोत."

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 3678


(Release ID: 1812639) Visitor Counter : 163