وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے نوراتری پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 APR 2022 8:43AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 02 اپریل،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، نوراتری کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے:

’’تمام اہل وطن کو نوراتری کی مبارکباد۔

قوت و طاقت کی عبادت کا یہ تہوار ہر کسی کی زندگی میں نئی توانائی لائے۔‘‘

"सभी देशवासियों को नवरात्रि की बधाई।

शक्ति की उपासना का यह पर्व हर किसी के जीवन में नई ऊर्जा का संचार करे।"

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 3676


(ریلیز آئی ڈی: 1812637) وزیٹر کاؤنٹر : 187