صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 181.04کروڑسے تجاوزکرگئی



12سے14سال کے نو عمر افراد کو 11 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد27,802 ہے ؛ جوزیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد کا 0.06 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,075 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

سردست شفایابی کی شرح 98.73 فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.41 فیصد ہے

Posted On: 19 MAR 2022 9:32AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 19 ماچ، 2022/

 آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 181.04کروڑ  (1,81,04,96,924)  تک پہنچ گئی ہے۔ اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 2,13,51,545 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔

12سے14سال کے نوعمرافراد میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 11  لاکھ سے زیادہ (11,68,106)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔

  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,02,965

دوسری خوراک

99,89,459

احتیاطی خوراک

43,50,998

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,12,044

دوسری خوراک

1,74,86,783

احتیاطی خوراک

66,45,704

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

11,68,106

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

5,61,66,904

دوسری خوراک

3,53,41,348

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,37,11,932

دوسری خوراک

45,89,25,575

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,25,96,597

دوسری خوراک

18,36,27,889

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,66,33,512

دوسری خوراک

11,43,73,173

احتیاطی خوراک

1,06,63,935

احتیاطی خوراک

2,16,60,637

میزان

1,81,04,96,924

مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث  ملک بھر میں آج زیر علاج مریضوں کی تعداد 27,802 ہے ،جو  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.06  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002JNLN.jpg

جس کےنتیجے میں ­­­­­­­ شفایابی کی شرح 98.73 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 3,383  مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,24,61,926 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003ER82.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,075  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004BXQ6.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,70,514 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 78.22 کروڑ (78,22,28,685)   سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.41 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.56 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0055GCL.jpg

 

*****

 

 

ش ح۔ ن ر

U NO:2821



(Release ID: 1807230) Visitor Counter : 162