وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہولی کی مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 MAR 2022 7:44AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 18 مارچ 2022:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہولی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’آپ سبھی کو تہہ دل سے ہولی کی مبارکباد۔ آپسی محبت اور بھائی چارے کی علامت رنگوں کا یہ تیوہار آپ سبھی کی زندگی میں خوشیوں کا ہر رنگ لے کر آئے۔‘‘
*****
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:2804
(ریلیز آئی ڈی: 1807107)
وزیٹر کاؤنٹر : 206
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam