صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 17 MAR 2022 9:02AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 180.80  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 30,799  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.07  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.73 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,491  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,24,54,546 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,539 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.35) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح  (0.42فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 78.12کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,17,330 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

*************

 

 

 

ش ح ۔ س ک۔ ف ر

U. No.2763

 


(Release ID: 1806824) Visitor Counter : 182