وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے آندھرا پردیش کی سابق گورنر محترمہ کمدبین جوشی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 15 MAR 2022 10:06AM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کی سابق گورنر اور مرکزی وزیر محترمہ کمد بین جوشی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔

وزیراعظم نے گجراتی میں ٹویٹ کیا:

 

 

*****

 

ش ح –س ب۔ف ر

U.No:2618

 


(Release ID: 1806029) Visitor Counter : 140