صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد179.53کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 18.23 لاکھ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے
سر دست صحتیابی کی شرح 98.70 فیصد ہے
پچھلے 24 گھنٹوں میں 4,184 نئے معاملات سامنے آئے
بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد فی الحال 44,488 ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.58 فیصد ہے
Posted On:
10 MAR 2022 9:17AM by PIB Delhi
آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 18.23 لاکھ (18,23,329) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 179.53 (1,79,53,95,649)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
یہ کامیابی 2,09,22,227 اجلاسوں کے ذریعہ حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,02,375
|
دوسری خوراک
|
99,80,218
|
احتیاطی خوراک
|
42,79,747
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,11,037
|
دوسری خوراک
|
1,74,68,936
|
احتیاطی خوراک
|
64,77,578
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,56,54,876
|
دوسری خوراک
|
3,24,98,481
|
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد
|
پہلی خوراک
|
55,29,72,639
|
دوسری خوراک
|
45,25,52,270
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,24,67,568
|
دوسری خوراک
|
18,20,74,949
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,65,52,468
|
دوسری خوراک
|
11,33,93,853
|
احتیاطی خوراک
|
1,02,08,654
|
احتیاطی خوراک
|
2,09,65,979
|
کل تعداد
|
1,79,53,95,649
|
پچھلے 24 گھنٹوں میں 6,554مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,24,20,120)ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.70 فیصد ہے۔
گذشتہ 24گھنٹے میں 4,184نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
بھارت میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 44,488 ہے۔ ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعدادکُل معاملات کے 0.10 فیصد پر مشتمل ہے۔
ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل توسیع کی جارہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 8,73,974 ٹیسٹ کئے گئے۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 77.60 کروڑ (77,60,82,445) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
ایک جانب جب کہ ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں وسعت دی جارہی ہے، لہٰذا ملک میں زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح فی الحال 0.58فیصد جبکہ زیر علاج مریضوں کی یومیہ شرح 0.48 فیصد درج کی گئی ہے۔
*****
ش ح –س ب۔رض
U.No:2427
(Release ID: 1804663)
Visitor Counter : 178