صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
09 MAR 2022 9:08AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 179.33 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 46,962 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.11 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.69 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,416 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,24,13,566 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4,575 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.51) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.62فیصد) ہے ۔
اب تک کُل 77.52کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,97,904 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ف ر
U. No.2375
(Release ID: 1804229)
Visitor Counter : 168